ساہیوال ( یو پی اے)گندم کی تیار فصل میں آگ لگ گئی ایک ایکڑ فصل جل کر خاکستر ہو گئی تفصیلات کے مطابق چک نمبر 62/جی ڈی، تھانہ بہادر شاہ میں رات 9:30 بجے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گندم کی فصل میں آگ بھڑک اٹھی
متاثرہ کسان ظہور ولد یوسف کے مطابق آگ کے باعث تقریباً ایک ایکڑ فصل جل گئی ریسکیو 1122 نے بروقت پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا

