0

ساہیوال مسو کالونی نرد بائی پاس سے شادی شدہ عورت کی لاش برآمد

ساہیوال ( یو پی اے) مسو کالونی نرد بائی پاس سے ایک شادی شدہ عورت صبا کی لاش ملی ہے پولیس نے لاش قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دی ہے

ایس ایچ او کے مطابق ابھی تک کسی بھی طرف سے مقدمہ درج کرنے کی درخواست نہیں آئی اگر کسی نے درخواست دی تو مقدمہ درج کر لیا جائے گا

تاہم لاش کے پوسٹ مارٹم ہونے کے بعد مزید حقائق سامنے آئیں گے ابھی تک عورت کی موت کے بارے میں کچھ کہنا قبل از وقت ہے آئندہ چند گھنٹوں تک مزید صورتحال کلیئر ہو جائے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں