0

پولیس افسران و جوانوں میں تعریفی سرٹیفکیٹس تقسیم

ساہیوال (یو پی اے)ڈی پی او ساہیوال محمد عثمان ٹیپو نے پولیس لائن ساہیوال میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران و جوانوں میں تعریفی سرٹیفکیٹس تقسیم کیے۔

اس موقع پر انہوں نے افسران و اہلکاروں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ محنت اور فرض شناسی سے فرائض انجام دینے والے اہلکار محکمہ پولیس کا قیمتی اثاثہ ہیں پرنس عادل عنایت خان نمائندہ یو پی اے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں